میر عبد القدوس بزنجوبلو چستان اسمبلی میں بلو چستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کوبلو چستان اسمبلی میں بلو چستان عوامی پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔منگل کو اسپیکر بلو چستان اسمبلی میر جان محمد جمالی نے بلو چستان عوامی پارٹی کے 14اراکین بلو چستان اسمبلی کی جانب سے موصول شدہ تحریری دستخط شدہ محررہ 11اپریل 2022پر وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدالقدوس بزنجو کو رکن صوبائی اسمبلی میر ظہور احمد بلیدی کی جگہ بلو چستان عوامی پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقررکر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے