بلو چستان پولیس میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پولیس میں تقرریاں وتبادلے۔ آئی جی پو لیس بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق عبد الحئی بلو چ کو سی پی او کوئٹہ،حسین احمد لہڑی کو ایس ایس پی نصیر آباد، لال محمد بلو چ کو ایس پی واشک، عبد الطیف کو ایس پی صحبت پور،محمد ہاشم کو ایس ڈی پی او ماشکیل، لال جان ایس ڈی پی او پسنی، طارق نواز مری کوڈی آئی جی مکران، سید عظمت حسین شاہ کوایس پی ہیڈ کوارٹر کوئٹہ تعینات جبکہ اعجاز احمد غلام کوسینٹرل پو لیس آف کوئٹہ رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے