9 اپریل کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب،عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے ا ب تک اقدامات غیر آئینی قراردیدیے، صدر کے نگراں حکومت کے احکامات کالعدم قرار، سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی بحال کردی،اسپیکر کی 9 اپریل کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ہدایت۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے