پنجگور،سراوان میں دھماکہ ایک بچہ جاں بحق،تین زخمی

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور کے علاقے سراوان میں دھماکہ ایک بچہ جاں بحق تین زخمی ذرائع کے مطابق بچے بم کو کھلونا سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ اس دوران بم دھماکے سے پھٹ گیا جس سے ایک بچہ ہمراہ موقع پر جان بحق ہوگیا جبکہ تین بچے فیضان اکمل اور شاہستہ زخمی ہوگئے بچوں کی عمریں سات سے چھ سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے