اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید اضافہ کر دیا
کراچی (ڈیلی گرین گوادر) اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ڈھائی فیصد کا اضافہ کر دیا۔اسٹیٹ بینک کے شرح سود میں 250 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود ڈھائی فیصد اضافے کے بعد 12.25 فیصد ہو گئی۔