بلو چستان پولیس میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پولیس میں تقرریاں وتبادلے۔ آئی جی پو لیس بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق فرحان زاہد ایس ایس پی سبی، سید جا وید اقبال ایس ایس پی خضدار، عطاء اللہ شاہ ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر بلوچستان کانسٹیبلیر ٹی،ارباب امجد علی کا سی ایس ایس پی ایڈ منسٹریشن کوئٹہ، سید عبد الصبور ایس پی نو شکی، آصف خان غیلزئی زونل کمانڈر سبی زون، محمد یوسف بھنگڑ ایس پی کچھی، عنایت اللہ بنگلزئی ایس پی پنجگور، نور محمد بڑیچ کو ایس پی بار کھان تعینات کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے