مراسلےکا معاملہ، سیکرٹری خارجہ بنی گالہ طلب

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) مراسلے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے سیکرٹری خارجہ کو طلب کرلیا وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کی ملاقات بنی گالہ میں ہوگی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ سیکرٹری اعظم خان ، جوائنٹ سیکرٹری فارن سروس اکیڈمی شعیب سرور بھی ملاقات میں موجود ہونگے۔
ملاقات میں مراسلےکا جائزہ لیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے