سریاب،عوام نے دو موٹرسائیکل چوروں کوپکڑلیا ایک عدد ٹی ٹی پسٹل بھی برآمد

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) سریاب مل بی ایف ہاوسنگ اسکیم سے عوام نے دو موٹر سائیکل چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
جو موٹر سائیکل چوری کرکے بھاگ رہے تھے عوام نے پیچھا کرکے پکڑ لیا اور ان سے ایک عدد ٹی ٹی پسٹل بھی برآمد کرلیا اور چوروں کا خوب درگت بنانے کے بعد سیکورٹی فورسز کے حوالے کردیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے