ژوب، شوہر کی فائرنگ سے بیو ی اور بیٹی جاں بحق،دو بیٹیاں زخمی

ژوب(ڈیلی گرین گوادر) ژوب میں شو ہر کی فائرنگ سے بیو ی اور بیٹی جاں بحق دو بیٹیاں زخمی ہو گئیں، پو لیس کے مطابق ہفتہ کو ژوب کے علا قے ائیرپورٹ پر واقع اسلام یار محلہ میں گھریلو ناچاقی پر ایک شخص نے فائرنگ کر کے بیوی اور بیٹی کو قتل جبکہ دو بیٹوں کو زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گیا،، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے