جعفرآباد،فائرنگ کے نتیجے میں تین خواتین جاں بحق

جعفرآباد (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے جعفرآباد گوٹھ چاکر خان مگسی میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ،فائرنگ کے نتیجے میں تین خواتین جاں بحق،فائرنگ کا واقعہ خادم بنگلانی قبیلے کے ایک گھر میں پیش آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے