صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ رہینگے، انٹرا کورٹ اپیل مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ رہیں گے۔عدالتِ عالیہ نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن کالعدم قرار دینے کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد کر دی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چیلنج کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے