نوکنڈی، ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق،پانچ زخمی

نوکنڈی(ڈیلی گرین گوادر)نوکنڈی کوئٹہ تفتان بین الاقوامی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ،چار افراد جاں بحق،پانچ زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق توزگی لانڈی کے قریب تفتان جانے والی پک اپ گاڑی مخالف سمت سے آنے ڈبل ڈور پک اپ کیساتھ ٹکرا گئی جس میں چار افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں آر ایچ سی میں منتقل کرکے طبی امداد دی گئی جبکہ ایک زخمی کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے