خاران سے لاش برآمد

خاران (نامہ نگار) خاران بڈو محمد حسن میں درخت میں بندھی ھوی لاش غلام محمود ولد غلام قادر سکنہ دالبندین بتایا جارہا ہے اور لاش کو سول ہسپتال خاران پہنچایا جارہا ہےمزید تفتیش خاران پولیس کررہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے