سیاست دور کی بات اگر عمران خان میں اخلاقیات ہوتی تو پہلے دن استعفی دے دیتے،سردار اختر مینگل

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا کہ آج اسمبلی کا ماحول سب نے دیکھا، متحدہ اپوزیشن نے اپنی اکثریت ثابت کردی، کپتان روزاول سے بھاگا ہوا ہے۔ ایوان کوایک مزاحیہ تھیٹربنادیا گیا ہے، آپ کوموقع دیا گیا ہے اکثریت ثابت کریں، سیاست تو دور کی بات اگرعمران خان میں اخلاقیات ہوتی تو پہلے دن استعفی دے دیتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے