لاپتہ حفیظ بلوچ ڈیرہ مراد جمالی سے منظر عام پر آگئے

ڈیرہ مراد جمالی(ڈیلی گرین گوادر) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علم حفیظ بلوچ منظر عام پر آگئے جوڈیرہ مراد جمالی پولیس کی تحویل میں ہیں،جبری طور پر لاپتہ طالبعلم حفیظ بلوچ کو ڈیرہ مراد جمالی تھانہ سے منظر عام پر لایا گیا ہے۔،طلباء ذرائع نے تصدیق کردی ہے۔حفیظ بلوچ پر مقدمات کی تفصیل تاحال موصول نہیں ہوسکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے