سردار مسعود لونی کومحکمہ جنگلات وجنگلی حیات کا قلمندان تفویض کر دیا گیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ بلو چستان کے مشیر سردار مسعود لو نی کومحکمہ جنگلات وجنگلی حیات کا قلمندان تفویض کر دیا گیا۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیاز رانا کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ بلو چستان کے مشیر ٹرانسپورٹ بہبودآبادی سر دار مسعود علی لو نی کاقلمندان تبدیل کر کے انہیں محکمہ جنگلات وجنگلی حیات کا قلمندان تفویض کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے