مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا
مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے اپنی وزارت کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ترجمان ق لیگ کا کہنا ہے کہ طارق بشیرچیمہ نےاستعفی قومی اسمبلی کی سیٹ سےنہیں دیا۔ترجمان ق لیگ کے مطابق چودھری شجاعت نے طارق بشیرچیمہ کو مستعفی ہونےکی اجازت دی۔