کوئٹہ ،امین مندو خیل میڈیکل سپرنٹنڈٹ سنڈیمن ہسپتال تعینات
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) امین مندو خیل میڈیکل سپرنٹنڈٹ سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ تعینات۔ سیکر ٹری صحت نور الحق بلوچ کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق امین مندو خیل کو میڈیکل سپرنٹنڈٹ سنڈین ہسپتال کوئٹہ جبکہ جا وید اختر چیف میڈیکل آفیسر سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ تعینات کر دیا گیا۔