چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے بی اے پی کی خواتین رہنماﺅں کی ملاقات
اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی سے بلوچستان عوامی پارٹی کی خواتین رہنماﺅں کی اہم ملاقات۔ ملاقات میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیدوار زبیدہ جلال، رکن قومی اسمبلی روبینہ عرفان، سینیٹر ثناءجمالی، سینیٹر سمینہ ممتاز، پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات سماجی بہبود بشریٰ رند نے ملاقات کی۔ اس موقع پر سینیٹر عبدالقادر بھی موجود تھے۔