کوئٹہ،نامعلوم افراد کی دوکان پر فائرنگ،ایک شخص زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گری گوادر) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی دوکان پر فائرنگ، ایک شخص زخمی ہو گیا، پو لیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ کلی بنگلزئی میں نامعلوم افراد نے دوکان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں زبیر نامی شخص زخمی ہو گیا، پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے