بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو بلوچستان اسمبلی کی کاروائی مکمل ہونے پر ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل نے گورنر کا حکم نا مہ پڑھ کر سنایا اور اسمبلی کا اجلا س غیر معینہ مد ت تک کے لئے ملتوی کردیا،واضح رہے کہ اسمبلی کا اجلاس 31مارچ تک جاری رہنا تھا تاہم اسے پہلے ہی ملتوی کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے