خضدار، د ستی بم کا دھماکہ ایک شخص زخمی

خضدار (ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں دستی بم کا دھماکہ اطلاعات کے مطابق خضدار چاندنی چوک کے قریب نذیر کالونی میں ایک گھر پر دستی بم پھینکا گیا جو کہ روز دار دھماکے سے پھٹ گیا ایک شخص زخمی دستی بم دھماکے کے بعد فوری طور پر ڈپٹی کمشنر خضدار ایس ایس پی پولیس خضدار ودیگر حکام دھماکہ کی جگہ پر پہنچ پر شواہد اکھٹا کیا جارہا ہے پولیس ذرائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے