جھل مگسی، نوتال روڈ پرمسلح ڈاکوؤں کی مسافر ویگن پر فائرنگ متعدد افراد زخمی
جھل مگسی(ڈیلی گرین گوادر)جھل مگسی گنداواہ نوتال روڈ پر پنجگ لیویز چوکی کے قریب ڈکیتی کی بڑی واردات مسلح ڈاکوؤں کی مسافر ویگن پر فائرنگ متعدد افراد زخمی
لیویز فورس کے اہلکار فدا حسین لاشاری سمیت 1 مسافر نزیر احمد ولد وزیر احمد لاشاری سکنہ کوٹڑہ جاں بحق جبکہ ایک خواتین زخمی ہونے کی اطلاعات