یوم پاکستان پر پروقار پریڈ ہماری عظیم افواج کی ایک شاندارروایت ہے ، بشریٰ رند

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و سماجی بہبود محترمہ بشریٰ رند کا یوم پاکستان پر خصوصی پیغام یوم پاکستان پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات قیام پاکستان میں 23 مارچ 1940 کا دن ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ قرارداد لاہور ہی پاکستان کے قیام کی بنیاد بنی۔ پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات پاکستان کی بنیاد ایک عظیم فلسفے اورنصب العین پر رکھی گئی۔ پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بانیان پاکستان کااسلامی اورفلاحی ریاست کا خواب ضرورشرمندہ تعبیر ہوگا۔یوم پاکستان پرافواج پاکستان کے جذبہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ یوم پاکستان پر پروقار پریڈ ہماری عظیم افواج کی ایک شاندارروایت ہے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو دشمنوں کی میلی آنکھ سے محفوظ رکھے۔ پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے