محمد اسلم بھوتانی نے بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کے اعزاز میں عشائیہ دیا

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کے اعزاز میں عشائیہ دیا، رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ پر بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کے اعزاز میں عشائیہ دیا اس موقع پر اراکین قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ، ہاشم نوتیزئی، بی این پی کے سیکرٹری جنرل جہانزیب بلوچ، پرنس موسیٰ جان بلوچ، رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ سمیت دیگر بھی شریک تھے، اس موقع پر ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے