بلو چستان اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس ایک روز ہ وقفے کے بعدکل سہ پہر تین بجے ہوگا، اجلاس میں قو اعد انضباط کار بلو چستان صوبائی اسمبلی مجریہ 1974کے قاعدہ نمبر 115(الف)کے تحت قبل از میزا نیہ بحث کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے