پنجگور،فورسزکا شہرکی تمام داخلی راستوں کی ناکہ بندی جابجا چیکنگ کا سلسلہ شروع

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور 23 مارچ کے سلسلے میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے حفاظتی اقدامات میں غیر معمولی طور اضافہ ہوگیا ہے فورسز نے شہر کی تمام داخلی راستوں کی ناکہ بندی کرکے جابجا چیکنگ کا سلسلہ شروع کردیا ہے تاہم شہر میں غیر معمولی حفاظتی اقدامات کے پیش نظر شہریوں کی سرگرمیاں بھی محدود ہوکر رہ گئیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے