پنجگور ضلعی انتظامیہ نے روڑ کٹنگ میں آنے والی دکانوں کو گرا دیا

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور ضلعی انتظامیہ نے روڑ کٹنگ میں آنے والی دکانوں کو گرا دیا۔تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے چتکان الہاشمی مارکیٹ کے سامنے دکانیں جو روڑ کٹنگ میں آرہی تھیں بلڈوزکرکے گرادیئے ضلعی انتظامیہ کے مطابق مالکان کو ایک سے زائد نوٹس بھیجے تھے تاہم وہ انکی طرف سے نوٹسز کا کوئی جواب نہیں دیاگیا جس پر ضلعی انتظامیہ نے مفاد عامہ کے پیش نظر کاروائی کرتے ہوئے ان دکانوں کو گرا دیا جو روڑ کی تکمیل کے آگے رکاوٹ تھیں۔
٭٭٭٭٭٭٭٭

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے