میانوالی میں مبینہ جنسی زیادتی کا شکار بننے والی نرس کی طبیعت میں بہتری

پنجاب کے شہر میانوالی میں مبینہ جنسی زیادتی کا شکار بننے والی نرس کی طبیعت میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔ نرسنگ ہاسٹل کی نرس سے کل مبینہ اجتماعی زیادتی کی گئی۔نا معلوم افراد نے نرس پر تشدد بھی کیا اور روڈ پر چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے۔ ریسکیو1122 کی ٹیم نے نرس کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا تھا۔پولیس نے نامعلوم ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے