عوام کو نااہل حکمرانوں سے نجات دلائیں گے، نوازشریف

لندن (ڈیلی گرین گوادر) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو نااہل حکمرانوں سے نجات دلائیں گے۔ لندن میں نامور گلوکار وارث بیگ نے ن لیگ کے قائد نوازشریف سے ملاقات کی جہاں سینیٹر اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔

ملاقات میں پاکستان کے سیاسی حالات سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ عوام کو نااہل حکمرانوں سے نجات دلائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے