پنجگور میں سیکورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب دستی بم حملہ

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں سیکورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب دستی بم حملہ، ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گیا، پو لیس کے مطابق ہفتہ کو پنجگور کے علا قے چتکان میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار وں نے سیکورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں لانس نائیک ارسلان زخمی ہو گیا، واقعہ اطلاع ملتی ہی پو لیس اور سیکورٹی اداروں نے جائے وقوعہ پہنچ کر زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا اور شواہد اکھٹے کرلئے مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے