پنجگور، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور (این این آئی) پنجگور میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق ہفتہ کو پنجگور پروم میں فائرنگ سے صبغت اللہ نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے