بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر جان مینگل اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر)بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر جان مینگل اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے گھر پہنچ گئے سردار اختر جان مینگل شہباز شریف ٗ بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے اور ملکی سیاسی صورتحال پر غور کریں گے ملاقات میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو زرادری بھی موجود ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے