سردار صالح محمد بھوتانی، محمد اسلم خان بھوتانی، شہزاد بھوتانی کی سردار اختر جان مینگل سے ملاقات

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) سینئر صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح محمد بھوتانی، رکن قومی اسمبلی محمد اسلم خان بھوتانی، شہزاد بھوتانی کی بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے ملاقات، ملکی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا، سینئر صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح محمد بھوتانی، رکن قومی اسمبلی محمد اسلم خان بھوتانی، شہزاد بھوتانی نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے ملاقات کی، اس موقع پر ملکی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا،ملا قات میں سیکرٹری جنرل واجہ جہاں زیب،موسی جان رکن صوبائی اسمبلی اکبر مینگل اور پراسیکیوٹر جنرل ساجد ترین موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے