بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 0.52 فیصد ریکارڈ 1 نیا کیس رپورٹ

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 0.52 فیصد ریکارڈ 1 نیا کیس رپورٹ ہوا، میڈیا کوارڈنیٹر محکمہ صحت بلوچستان ڈاکٹر وسیم بیگ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1 نیا کیس پورٹ ہونے کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 35454 ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوا جس کے بعد مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 35454 ہوگئی ہے رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 31 ہے جن میں سے ہائی فلو کے 1 مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں رپورٹ کے مطابق صوبے میں اب تک کورونا وائرس سے 378 اموات ہوچکی ہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے