کوئٹہ ،سرکاری ملازمین پر پولیس کی لاٹھی چارج اور شیلنگ ،متعدد زخمی

کوئٹہ: (ڈیلی گرین گوادر) سرکاری ملازمین کےاتحاد گرینڈ الائنس نے اپنے مطالبات کے حق میں منگل کے روز کوئٹہ کے ریڈزون جانے کی کوشش کی جس سے روکنے کے لیے پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور آنسوگیس کااستعمال کیا مطالبات کے حق میں ریڈزون جانے کی کوشش ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج ملازمین کے ریڈزون جانے پر آنسو گیس شیلنگ پولیس کے لاٹھی چارج سے ملازمین زخمی بھی ہوگئے آنسو گیس شیلنگ کی زد میں صحافی بھی آگئے گرینڈ ملازمین نے ایک ہفتہ پہلے احتجاج کے دوران ریڈزون جانے کا اعلان کیا تھا گرینڈ ملازمین 25% فیصد الائنس کیلئے احتجاج کررہے ہیں گرینڈ الائنس میں مختلف محکموں سے تعلق رکھنے والی 33 ملازمین تنظیمیں شامل ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے