بلوچستان اسمبلی کے اراکین کی اسلام آباد میں ملاقاتیں سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی کے اراکین کی اسلام آباد میں ملاقاتیں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،تفصیلات کے مطابق منگل کو اسلام آباد مین بلوچستان اسمبلی کے اراکین کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہااس دوران پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی لیڈر سر دار یار محمد رند، صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی، میر سلیم کھوسہ، میر عارف جان محمد حسنی، جام کمال خان، مشیر داخلہ میر ضیا لانگو،سردار سرفراز ڈومکی، عبدالرشید بلوچ کے درمیان ملاقاتیں ہوئیں جن میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے