سبی، بارودی سرنگ کا دھماکہ، دوافراد زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سبی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، دو افراد زخمی ہو گئے، لیویزکے مطابق اتوار کو سبی کے علا قے سنگان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہو ا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے،لیویز نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا، واقعے کے فوراً بعد پو لیس اور سیکورٹی حکام نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کرلئے، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے