بی اے پی اپنا فیصلے خود کرے گی شیخ رشید نہیں ، جام کمال

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ جام کمال خان نے وفاقی وزیر داخلہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی اپنا فیصلہ خود کرے گی، شیخ رشید نہیں کریں گے ایسے نہیں کہ 5 سیٹوں پر وزارت اعلیٰ کیلیے بلیک میل کریں، رشید

جام کمال خان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بیان ’بلوچستان عوامی پارٹی ڈنکے کی چوٹ پر عمران خان کاساتھ دے گی‘ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بی اے پی اپنا فیصلے خود کرے گی شیخ رشید نہیں کریں گے جام کمال نے کوئٹہ میں وفاقی وزیر داخلہ کی نیوز کانفرنس کی تصویر بھی شیئر کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے