بولان ندی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بولان ندی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو دربی کے قریب بولان ندی میں ڈوب کر سراج احمد نامی شخص جاں بحق ہو گیا، ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے