بغیر سوچے سمجھے تحریک عدم اعتماد نے سیاست میں تلخیاں پیدا کر دیں، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں کم از کم اتفاق رائے پر نظام استوار ہوتا ہے، اتنی تقسیم نہ ہو کہ گفتگو ہی مشکل ہو جائے، لڑنا مشکل نہیں، بعد میں صلح مشکل ہوتی ہے۔ فواد چودھری نے کہا ہے کہ بغیر سوچے سمجھے تحریک عدم اعتماد نے سیاست میں تلخیاں پیدا کر دیں، جمہوریت اتنی انتہائی تقسیم کا نظام نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے