پولیس کا پارلیمنٹ لاجز کے اندر آپریشن ایم این اے صلاح ایوبی گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) اسلام آباد پولیس کا پارلیمنٹ لاجز کے اندر آپریشن ایم این اے صلاح ایوبی کو بھی گرفتار جبکہ مولانا فضل الرحمان بھی لاجز میں موجود ہیں انصار اسلام کے 15 رضا کار گرفتار انصار اسلام کے رضا کاروں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے