چاغی اورگردونواح میں زلزلہ

چاغی: محکمہ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق چاغی اورگردونواح میں صبح 8بجکر 14 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگ خوفزدہ ہو گئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے زلزلے سے کسی قسم کا جانی ومالی نقصان نہیں ہوا، زلزلے کا مرکز 62 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا جس کی شدت 3.7 اور گہرائی 25کلومیٹر تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے