لورالائی ، ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

لو رالائی (ڈیلی گرین گوادر) لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پرٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا، تفصیلات کے مطابق بدھ کو لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر چچلو میختر کے قریب گاڑی کے ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص ظاہر ولد طورک قوم موسیٰ خیل جان بحق جبکہ نادر ولد سمندر قوم موسیٰ خیل زخمی ہو گیا، پولیس نے لاش اور زخمی کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جار ی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے