وقت آگیا ہے کہ ہم آگے بڑھ کر اس ناپاک وزیراعظم کو نکالیں : آصف علی زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ ہم آگے بڑھ کر اس ناپاک وزیراعظم کو نکالیں۔اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے آصف زداری نے کہا کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ ہم آگے بڑھ کر اس ناپاک وزایراعظم کو نکالیں اور اس کی جگہ کسی اور شریف آدمی کو بٹھائیں اور ملک چلانے میں ہم اس کی مدد کریں۔انہوں نے کہا کہ جب میں نے حکومت سنبھالی تو ایک سال میں گندم اور چینی کا بحران ختم کردیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے