صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کوئیٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا اور وزیراعلئ میر عبدالقدوس بزنجو نے ائیرپورٹ پر صدر کا استقبال کیا صدر مملکت سبی کیلیۓ روانہ ہوگئےصدر مملکت سبی میلے کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے