صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سبی میلے کی اختتامی تقریب میں شرکت کے کوئٹہ پہنچے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سبی میلے کی اختتامی تقریب میں شرکت کے کوئٹہ پہنچے ائیرپورٹ پر گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اور چیف سیکریٹری مطہر نیاز رانا نے صدر مملکت کا استقبال کیا بعدازاں صدر مملکت بزریعہ ہیلی کاپٹر سبی روانہ ہو گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے