دکی شہر کے اڈہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے منیراحمد لہڑی جاں بحق
دکی (ڈیلی گرین گوادر) دکی شہر کے اڈہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے منیراحمد لہڑی جاں بحق اطلاعات کے مطابق دکی کے اڈہ میں مسلح افراد نے فائرنگکی جس کے نتیجے منیر احمد لہڑی ولد عبدالباقی لہڑی جاں بحق ہوگئے لاش کو سول ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کردی