بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 0.52 فیصد ریکارڈ 1 نیا کیس رپورٹ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 0.52 فیصد ریکارڈ 1 نیا کیس رپورٹ ہوا، میڈیا کوارڈنیٹر محکمہ صحت بلوچستان ڈاکٹر وسیم بیگ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1 نیا کیس پورٹ ہونے کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 35399 ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوا جس کے بعد مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 34966 ہوگئی ہے رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 56 ہے جن میں سے ہائی فلو کے 2 مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں رپورٹ کے مطابق صوبے میں اب تک کورونا وائرس سے 377 اموات ہوچکی ہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے