سرداریارمحمد رند سے ارکان اسمبلی کی ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند سے صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی سمیت ارکان اسمبلی کی ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند سے شوران ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر انوارالحق کاکڑ، صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی میر ظہور بلیدی، ارکان صوبائی اسمبلی میر سلیم کھوسہ، میر عارف جان محمد حسنی نے ملاقات کی،ملاقات میں بلوچستان سمیت ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے